امریکا:ٹیکساس میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی،ایک شخص ہلاک ، دو زخمی

بدھ 9 مارچ 2016 12:41

ہیوسٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان اور ہوا کے بگولے نے تباہی مچا دی۔ طوفانی بگولے کی وجہ سے مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق شمالی ٹیکساس میں طاقتور طوفان اور ہوا کے بگولوں نے بڑے پیمانے پرتباہی پھیلا دی ہے۔ 40میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوا کے باعث متعدد مکانات گر گئے، درجنوں گاڑیاں اور دیگر املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا۔امریکی میڈیا کے مطابق طوفان کے باعث ہیوسٹن میں ایک شخص ہلاک جبکہ مختلف حادثات کے دوران دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..