بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اورگردوانوح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں اضافہ

جمعرات 10 مارچ 2016 13:29

چمن۔10 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مارچ۔2016ء) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اورگردوانوح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے،سبز چائے اور ڈرائی فروٹ کے استعمال میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق بلوچستان کے سرحدی شہر چمن سمیت پاک افغان سرحدی علاقوں اور شمالی بلوچستان کے اکثر علاقوں قلعہ عبداللہ،پشین ،توبہ کاکڑی،برشور ،قلعہ سیف اللہ،لورالائی اور زیارت میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جسکی وجہ سے ان علاقوں میں جاری طویل خشک سالی کے اثرات ختم ہونے لگے ہیں جبکہ موسم نے بھی بارش کے ساتھ ہی انگڑائی لی جس سے جاتی سردی دوبارہ سے لوٹ آئی ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز تک شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور ان شدید بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے جس سے ندی نالوں میں طغیانی آنے کا بھی خطرہ ہے ۔حکومت بلوچستان کے محکمہ پی ڈی ایم اے نے بھی شدید بارشوں کے پیش نظر تمام اضلاع کے انتظامیہ کو ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..