لاہور، محکمہ موسمیات کی دوروز بارشوں کی پیشن گوئی

ہفتہ 12 مارچ 2016 16:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مارچ۔2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق دوروز بارشوں کی پیشن گوئی وجہ سے ایم ڈی واسا نے مون سون کے ایس او پیزنافذ کردیئے۔واسا نے تمام آپریشنل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ۔ اورنج لائن کے زیر تعمیر ٹریک کیساتھ بھی نکاسی آب کا عملہ تعینات کردیاگیا۔

(جاری ہے)

صوبائی دارلحکومت لاہور شہرمیں ممکنہ طورپربارشوں کی پیشن گوئی پر ایم ڈی واساچودھری نصیراحمدنے آئندہ دو روز کے لئے مون سون کیایس اوپیز نافذ کردیئے ہیں۔

ایم ڈی واسا نے تمام آپریشنل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے ڈیوٹی پرموجودرہنے کی ہدایت کردی۔ ایم ڈی واسا چودھری نصیراحمد کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے مزیدبارشوں کی پیشن گوئی ملی ہے جس کے لیے تیاری مکمل ہیں،ایم ڈی واسا چودھری نصیر احمد نے مزید بتایاکہ اورنج ٹرین منصوبے کی تعمیرات پربھی عملہ تعینات کردیاگیاہے تاکہ کھدائی اورتعمیراتی ملبے کے باعث نکاسی آب میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..