ہری پور میں 3 روز تک جاری رہنے والی موسلادھار بارش سے متعدد کچے مکانات متا ثر

جمعہ 18 مارچ 2016 15:09

ہری پور۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) ہری پور اور گردونواح میں 3 روز جاری رہنے والی موسلادھار بارش نے متعدد کچے مکانات کو نقصان پہنچایا ہے، بہت سے کچے مکانات کی چھتیں بھی ٹپکنا شروع ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ملک کے دیگر شہروں کی طرح ہری پور شہر اور گردونواح میں 3 روز تک شدید بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا۔ موسلادھار بارش سے کچے مکانات کو شدید نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،2 روز تک جاری رہنے والی بارش سے ہری پور میں سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے اور لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات