ملک بھر میں آئندہ دو روز میں موسم گرم اور خشک رہے گا

پیر 21 مارچ 2016 13:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 مارچ۔2016ء) ملک بھر میں آئندہ دو روز میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ جمعہ کو تیز بارش متوقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم خشک رہے گا کچھ علاقوں میں تیز دھوپ نکلے گی آئندہ دو روز کے بعد جمعہ کے دن اسلام آباد اور ملک کے بالائی علاقوں میں تیز بارش متوقع ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہا جبکہ کشمیر ، گلگت ، بلتستان ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، مالا کنڈ ہزارہ اور کوہاٹ ڈویژن میں کئی ایک مقامات پر گرم چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی اور سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بے نظیر آباد ، مٹھی اور لسبیلہ 38 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..