کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر آبر لود رہا، خنکی میں اضافہ
پیر 28 مارچ 2016 14:32
کوئٹہ۔28 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مارچ۔2016ء) کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر آبر لود جبکہ پیر کے الصبح درجہ حرارت میں کمی کی وجہ سے خنکی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردنواح میں مطلع جزوی طور پر آبرآلود رہا جبکہ صبح سویرے درجہ حرارت مین کمی کی وجہ سے خنکی میں اضافہ ہوگیا ہے ،اس کے علاوہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے جبکہ بعض گرم علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے دوپہر کے وقت موسم گرم ہوجاتا ہے۔
Browse Latest Weather News in Urdu
بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری
صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ
ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..
پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات
پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان
پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا
بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..
محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی