راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

منگل 29 مارچ 2016 11:26

راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مارچ۔2016ء ) راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں سورج اپنی مکمل آب و تاب کے ساتھ چمکتارہا۔

(جاری ہے)

آئندہ دو سے تین روز کے دوران جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ گندم کی کاشت کے علاقوں میں بھی رواں ہفتے اچھی بارش برسنے کا امکان نہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان