برطانیہ میں طوفان نے تباہی مچا دی ، سینکڑوں پروازیں منسوخ

منگل 29 مارچ 2016 12:33

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 مارچ۔2016ء) برطانیہ میں طاقت ور ہوا کے طوفان کیٹی نے تباہی مچا دی ، ہوا کی رفتار 100 سے 106 گلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ تیز بارشیں ، بے قابو سمندر ، طاقت ور ہوائیں ، برطانیہ ایک بار پھر خطرناک طوفان کیٹی کی زد میں ہے ، سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ، ملک کے مختلف حصوں میں وارننگ جاری کر دی گئی۔

برطانیہ میں طاقت ور ہوا کے طوفان کیٹی نے تباہی مچا دی۔

(جاری ہے)

ہوا کی رفتار 100 سے 106 گلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔جنوبی حصے میں واقع سمندر میں خطرناک لہریں اْٹھنے سے پانی کناروں سے باہرآ گیا۔ طاقت ور ہواوٴں کے باعث نائن ایلمز ڈسٹرکٹ میں کئی دیواریں گر گئیں۔کراوٴلی ٹاون کے گیٹ وک ایئر پورٹ پر تیز ہواوٴں کے سبب بیس سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ویلز میں ییلوجبکہ لندن اور جنوب مشرقی حصوں میں ایمبر وارننگ جاری کرتے ہوئے ساحلی علاقوں میں رہنے والوں کو سفر سے نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..