راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

منگل 29 مارچ 2016 13:03

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 مارچ۔2016ء) راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں سورج اپنی مکمل آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے۔

(جاری ہے)

آئندہ دو سے تین روز کے دوران جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ گندم کی کاشت کے علاقوں میں بھی رواں ہفتے اچھی بارش برسنے کا امکان نہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں