اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا ٗمحکمہ موسمیات

پیر 4 اپریل 2016 20:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات ٗ راولپنڈی اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ بارش گلگت بلتستان میں استور 54، چلاس45، گوپس35، سکردو20، گلگت 18، بونجی 11،خیبرپختونخوا میں پٹن48، رسالپور 21، مالم جبہ20، کاکول19، کالام11، بالاکوٹ9، کوہاٹ 5، پشاور (ائیر پورٹ4)، سیدو شریف3، کشمیر میں مظفر آباد 11، گڑھی دوپٹہ 9، کوٹلی 2 جبکہ پنجاب میں مری کے مقام پر 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اس دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد39، مٹھی، چھور، سکھر38، جیکب آباد اور حیدر آباد میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ پیر کو اسلام آباد میں پولن کی مقدار 3572 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی