آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

منگل 5 اپریل 2016 11:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 اپریل۔2016ء ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور ہزارہ ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

تاہم پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی جبکہ راولپنڈی اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش گلگت بلتستان استور54، چلاس45، گوپس35، سکردو20، گلگت 18، بونجی 11،خیبرپختونخواہ کے علاقے پٹن میں 48،رسالپور 21، مالم جبہ20، کاکول19، کالام11،بالاکوٹ09، کوہاٹ 05،پشاور(ائیر پورٹ04)، سیدو شریف03، کشمیر کے علاقے مظفر آباد11، گڑھی دوپٹہ09، کوٹلی 02، پنجاب کے علاقے مری04 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ریکارڈ کیے گئے سب سے زیادہ درجہ حرارت میں شہید بینظیر آباد39، مٹھی ، چھور ،سکھر38، جیکب آباد اور حیدر آباد میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..