ملائیشیاء میں گرمی کی لہرشدت اختیار کر گئی ‘ اڑھائی سو سکول بند کر دیئے گئے

پیر 11 اپریل 2016 13:34

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اپریل۔2016ء) ملائیشیاء میں گرمی کی لہرشدت اختیار کر گئی ‘ اڑھائی سو سکول بند کر دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بحرالکاحل میں جاری موسمی تغیر ال نینو کے زیر اثرملائیشیاء میں شدید گرمی کی لہر شدت اختیار کر گئی درجہ حرارت 37درجے سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ملائیشیاء کی وزارت تعلیم نے پیر کو اڑھائی سو سکول بند کرنے کے فیصلہ کی وجہ ان سکولوں میں زیر تعلیم ایک لاکھ کے قریب طلبہ کی صحت کو لاحق خطرات بتائی ہے ۔ شدید گرمی سے سبزیوں کے ساتھ ساتھ چاول اور ابر کی فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..