محکمہ موسمیات کامالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئیڈنگ کا خدشہ

خیبر پختونخوا،پنجاب، فاٹا اور کشمیر، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش

پیر 18 اپریل 2016 11:29

محکمہ موسمیات کامالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اپریل۔2016ء ) محکمہ موسمیات نے بد ھ تک مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئیڈنگ کے خدشہ کااظہار کیا ۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی بلوچستان (کوئٹہ ، ژوب، سبی ، نصیرآباد ڈویژن)، مالاکنڈ، بنوں ، ڈی آئی خان، کوہاٹ، ڈی جی خان، بہاولپور ڈویژن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کیدیگرعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب، بالائی فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ژوب، ڈی جی خان ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

جبکہ ملک کیدیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔سب سے زیادہ بارش کالام 29، چترال20، پاراچنار 15، دیر14، دروش، میرکھانی12، چراٹ09، مالم جبہ09، پٹن06، سیدوشریف، کوہاٹ04، بالاکوٹ، کاکول، لوہردیر، پشاور01 استور 17، گوپس03، بگروٹ03، سرگودھا09، مری05، جہلم، لیہ03، اسلام آباد، بھکر، بہاولنگر02، راولاکوٹ08، گڑھی دوپٹہ 07، کوٹلی 04، منگلہ03، مظفرآباد 02، بلوچستان : ڑوب 03 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو 45 ، شہید بینظیر آباد 42، پڈعیدن ، موہنجودڑو میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..