افغانستان کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 31 افراد ہلاک

پیر 18 اپریل 2016 14:11

کابل۔ 18 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 اپریل۔2016ء) افغانستان کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ افغان سکیورٹی فورسز نے ایک کاروائی کے دوران طالبان کے 3 کمانڈروں سمیت19جنگجوؤں کو ہلاک کردیا۔

(جاری ہے)

افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ شمالی علاقوں میں شدید بارش نے سیلابی صورتحال اختیار کر لی جس کے باعث صوبہ بغلان،سمنگان،اور بدغیس میں سیلاب کی زد میں آکر31 افراد ہلاک ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ سیلاب سے 5 افراد لاپتہ اور 3 رخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ 5 ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔سیلاب سے ٹریفک کا نظام بھی در برہم ہوا ہے جس سے لوگوں کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔دریں اثناء سکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ رات کو صوبہ قندوز شر پسندوں کے خلاف کی گئی کارروائی کے دوران طالبان کے تین کمانڈروں اور16 جنگجوؤں کو ہلاک کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران ایک پولیس اہلکار بھی مارا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..