امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ‘ آٹھ افراد ہلاک ‘ سکول بند

جمعرات 21 اپریل 2016 13:50

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ‘  آٹھ افراد ہلاک ‘  سکول بند

ٹیکساس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ‘ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث سکول بند ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی اور ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ‘ ہزاروں افراد بے گھر ہیں ۔ گورنر گریک ایبٹ نے نو کاوٴنٹیز کو شدید متاثر قرار دے دیا ۔ سات لاشیں سیلاب زدہ علاقوں میں گاڑیوں سے ملیں ۔ اٹھارہ انچ بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے ، سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث سکول بند کردیئے گئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان