آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

جمعہ 22 اپریل 2016 11:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ چند مقامات پر مزید بارش کا امکان ہے۔ اگلے پانچ سے چھ روز کے دوران گندم کی کٹائی کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

کاشتکار حضرات کے لیے اطلاع ہے کہ خشک موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گندم کی کٹائی کا سلسلہ مکمل کریں۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخواہ، کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ پنجاب اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش ہوئی۔جبکہ ملک کیدیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ بارش چترال29، مالم جبہ19، کالام 13، دروش12، سیدوشریف، رسالپور11، پٹن10، میرکھانی09، بالاکوٹ، پاراچنار08، دیر، لوہردیر07، کاکول 04، کامرہ02 لاہور(ائیرپورٹ10، سٹی01)، ملتان، منڈی بہاولدین 05، کوٹ ادو04، جہلم، سیالکوٹ03، راولپنڈی، فیصل آباد، ساہیوال، جوہرآباد01 کوٹلی09، راولاکوٹ08، مظفرآباد، منگلہ06، گڑھی دوپٹہ04، استور08 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو 46، لاڑکانہ، رحیم یار خان، پڈعیدن، سکھر، شہید بینظیر آباد اور موہنجو داڑو میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..