سعودی عرب،طوفانی بارشوں اور آندھی کے باعث ٹریفک حادثات میں معتمر جاں بحق،6 زخمی

بدھ 27 اپریل 2016 16:52

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اپریل۔2016ء) سعودی عرب میں تازہ طوفانی بارشوں اور آندھی کے نتیجے میں 2 الگ الگ واقعات کے دوران ایک معتمر جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق مسجد حرام کے قریب تیز ہوا کے باعث ہوٹل کی کھڑکی ٹوٹ کرنیچے آگری جس کے نتیجے میں وہاں موجود چھ عازمین عمرہ زخمی ہوگئے۔ مکہ مکرمہ میں خراب موسم کے باعث تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک معتمر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

گاڑیوں کے تصادم کا واقعہ مکہ مکرمہ میں الشرائع کالونی میں پیش آیا۔ سعودی ہلال احمر کے ترجمان عبدالعزیز بادومان کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک معتمر شدید زخمی ہوگیا جو اسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔ہوٹل میں کھڑکی لگنے سے زخمی ہونیوالے چھ میں سے تین معتمرین کو شاہ فیصل اسپتال اور ایک کو اجیاد میڈیکل کمپلیکس میں داخل کیا گیا ہے۔ دو معتمرین کو معمولی زخم آئے تھے۔ انہیں موقع پر طبی امداد فراہم کردی گئی تھی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں متعدد افراد جاں بحق