چین کے مشمالی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 30 ڈگری سیٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان، لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

منگل 17 مئی 2016 14:12

بیجنگ ۔ 17 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مئی۔2016ء) چین کے محکمہ موسمیات نے ملک کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت 30 ڈگری سیٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

(جاری ہے)

چین کے میڈیا کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں موسم کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے اور درجہ حرات30 ڈگری سیٹی گریڈ تک پہنچنے کے امکان کے باعث لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے دیگر صوبوں جیانگ،ہنان اور ژوجیانگ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان