گرمی کی حالیہ لہر جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں مزید دو روز تک جاری رہیگی ،محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، فاٹا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں (کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اتوار 22 مئی 2016 12:51

گرمی کی حالیہ لہر جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں مزید دو روز تک جاری رہیگی ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ گرمی کی حالیہ لہر جنوبی پنجاب، سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں دو روز تک جبکہ کوئٹہ سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں مزید 24 گھنٹوں تک موجود رہے گی۔ سوموار تک بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، فاٹا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس سے حالیہ گرمی کی لہر کا زور ٹوٹ جائے گا۔

جیکب آباد51، سبی، رحیم یار خان، کوٹ ادو50، سکھر، نورپورتھل، بہاولنگر، بھکر، شہید بینظیر آباد49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں، سندھ (سکھر، لاڑکانہ، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد ڈویژن)، سبی اور مکران ڈویژن میں موسم شدید گرم رہیگا۔

(جاری ہے)

تاہم پشاور، ہزارہ، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد،بالائی فاٹا اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی چلنے کے علاوہ گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اورخشک رہا۔تاہم بالائی فاٹا اور مکران ڈویژن میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پاراچنار 20 ملی میٹر اور لسبیلہ میں 02 ملی میڑ ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..