چین کے جنوبی اور مشرقی صوبوں میں سیلاب کی وارننگ جاری

یہ کئی دہائیوں کا سب سے زیادہ تباہ کن سیلاب ہو سکتا ہے

بدھ 25 مئی 2016 15:09

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) چینی حکومت نے جنوبی اور مشرقی صوبوں میں سیلاب کے خطرے سے آگاہ کرنے کیلئے وارننگ جاری کر دی،فلڈکنٹرول اور ریلیف ہیڈکوارٹر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یانگ ژی ہوائے اور ژی جیانگ دریاؤں میں اس سال شدید سیلاب آنے کا خدشہ ہے کیونکہ محکمہ موسمیات نے اس سال طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

وارننگ میں کہاگیا کہ گزشتہ کئی دہائیوں کا یہ سب سے زیادہ تباہ کن سیلاب ہو سکتا ہے اس لئے عوام کو اپنے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔ یاد رہے کہ ملک کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں حالیہ دنوں میں شدید بارشوں کے باعث74افراد ہلاک ہو گئے تھے جبکہ 3لاکھ 23ہزار400بے گھر ہو گئے اور اس طرح ملکی معیشت کو ان علاقوں میں 1.7ارب امریکی ڈالرکا نقصان ہوا۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی میں مزید کہاگیا ہے کہ ان علاقوں میں آئندہ تین دنوں تک طوفانی بارشیں ہوں گی، دریائے یانگ ژی کے علاقے میں 31 مئی سے 2جون تک صورتحال خطرناک ہو سکتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ