موسم خوشگوار رہنے کے بعد گرمی نے دوبارہ رنگ دکھانا شروع کر دیا

بدھ 25 مئی 2016 16:21

سرگودھا۔25 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء) سرگودھاسمیت ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں دو دن موسم خوشگوار رہنے کے بعد گرمی نے ایکبار پھر اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا ہے۔ سورج بدھ کے روز بھی آب و تاب کیساتھ نکلا جس کے باعث دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں 2 سے 4 سینٹی گریڈ تک اضافہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے آئندہ 4 روز تک موسم کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 دن کے بعد مختلف مقامات پر ہوا کیساتھ ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گرمی کے موسم میں پانی کا استعمال زیادہ کرنے کیساتھ ساتھ سرکو ڈھانپ کر رکھیں، چھتری کا استعمال کریں اور بلاضرورت باہر نہ نکلیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان