پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش، مو سم خوشگوار

جمعہ 27 مئی 2016 11:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) فیصل آباد، ملتان اور فورٹ عباس سمیت دیگر شہروں میں تیز ہواوٴں اور بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ خراب موسم کے باعث ملتان ائیرپورٹ کو پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایئر پورٹ حکام کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث متعدد پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ موسم بہتر ہونے کے بعد ائیرپورٹ کو فنکشنل کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق خراب موسم کے باعث نجی کمپنی کی جدہ سے ملتان جانے والی پرواز 871 کو علامہ اقبال انٹرنشنل ایئر پورٹ لاہور میں اتار لیا گیا۔ جس پر مسافروں نے ہنگامہ آرائی کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 13 اور 14اپریل کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی