محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

پیر 13 جون 2016 11:45

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جون ۔2016ء ) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور ، گوجرانوالہ اور فیصل آباد سمیت کئی علاقوں میں رم جھم کی پیش گوئی کی ، راولپنڈی ، اسلام آباد اور سرگودھا میں ہونیوالی بارش نے موسم حسین بنا دیا۔ گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، سرگودھا اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں بھی بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات کے وقت بادل جم کر برسے۔ سرگودھا اور بہاولپور میں بھی جل تھل ایک ہوگیا۔ موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں رواں سال مون سون کے دوران دس سے بیس فیصد زائد بارشوں کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ لاڑکانہ ، جیکب آباد ، نوابشاہ اور سندھ کے مختلف علاقوں میں سورج آگ برسائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ