ایبٹ آبادشہر اور گردو نواح میں موسم برسات کی بارشوں کے بعد نکاسی آب کا نظام متاثر

جمعرات 16 جون 2016 13:42

ایبٹ آباد۔ 16 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 جون۔2016ء) ایبٹ آباد شہر اور گردو نواح کے متعدد علاقوں میں نکاسی آب کا نظام موسم برسات کی بارشوں کے بعد بری طرح متاثر ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈھیریاں، بانڈہ قاضی اور عثمان آباد سے آنے والا بارانی نالہ ان علاقوں کے عوام کیلئے شدید پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ کئی روز سے عثمان آباد کی طرف جانے والی سڑک طغیانی کی وجہ سے ناقابل عبور ہے جبکہ نالے اور نالیاں کچرے کی وجہ سے بھر چکے ہیں جن کا پانی سڑکوں پر بہہ رہا ہے جس کے باعث پانی گھروں میں داخل ہونے کے بعد بڑے مالی نقصان کا باعث بن چکا ہے۔ عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے اصلاح احوال کامطالبہ کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..