شدید گرمی میں عوام کوغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا کرنا بہت بڑی ناانصافی ہے، حکیم محمد ابراہیم قاسمی

جمعرات 16 جون 2016 13:43

ہری پور۔ 16 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 جون۔2016ء) پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی سربراہ و سابق رکن صوبائی اسمبلی حکیم محمد ابراہیم قاسمی اور مرکزی جنرل سیکرٹری پروفیسر ذوالفقار احمدصدیقی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک اور شدید گرمی کے موسم میں شہری و دیہی علاقوں کے عوام کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا کرنا عوام کے ساتھ سراسر ظلم و ناانصافی ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ سخت گرمی کے موسم میں روزہ داروں کو بجلی اور پانی تک میسر نہیں ہے، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ٹیوب ویل نہیں چل رہے جس کی وجہ سے نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان