رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید پری مون سون بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اتوار 19 جون 2016 18:56

رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید پری مون سون بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19جون۔2016ء)رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ،راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرجبکہ بہاولپور ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم کشمیر اور فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش پارہ چنار میں 30ملی میٹر جبکہ گڑھی دوپٹہ 05، مظفرآباد میں 03 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اتوار کر روز ملک میں سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ سکھر، جیکب آباد 47، بھکر، دادو، روہڑی، پڈعیدن اور موہنجوداڑو میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..