انڈونیشیا میں سیلاب سے 47 افراد ہلاک،18لاپتہ،وسطی صوبہ جاوامیں ہنگامی حالت نافذکردی گئی

منگل 21 جون 2016 13:25

جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جون ۔2016ء) انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 47افرادہلاک جبکہ 18لاپتہ ہوگئے،وسطی صوبہ جاوامیں ہنگامی حالت نافذکردی گئی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اختتام ہفتہ وسطی جاوا میں شدید بارش کے باعث پیدا ہونے والی اس صورتحال کے باعث ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ متاثرہ ضلع پْرویریجو میں ستائیس ہلاکتیں نوٹ کی جا چکی ہیں جبکہ اٹھارہ افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ اس قدرتی آفت کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ممکن ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..