رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

پیر 2 جنوری 2017 15:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جنوری2017ء) رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا،منگل سے ہفتہ کے دوران بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،پہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے جبکہ اسلام آباد،خیبرپختونخوا،فاٹا،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے،راولپنڈی،گوجرانوالہ ،سرگودھا،لاہور ڈویژن میں بھی بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ کے ژوب ڈویژن میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے جبکہ مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن،گلیات،گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفبار ی کا بھی امکان ہے،بارشوں کے باعث خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیدنگ کا خدشہ ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..