ایبٹ آباد شہر میں بارش اور گلیات میں برف باری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

بدھ 4 جنوری 2017 15:26

ایبٹ آباد شہر میں بارش اور گلیات میں برف باری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ
ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جنوری2017ء) ایبٹ آباد شہر میں بارش اور گلیات میں برف باری کاسلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، بارش کے فصلوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے جبکہ بچوں اور بڑوں میں بیماریوں میں بھی کمی واقع ہو گی، پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے جس سے مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میرا جانی سمیت گلیات کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، ایبٹ آباد میں گذشتہ رات سے جاری رہنے والی ہلکی نوعیت کی بارش سے موسم انتہائی سرد ہو گیا ہے۔ گذشتہ رات سے جاری بارش سے فصلوں پر اس کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے، شہر سمیت ہزارہ ڈویژن میں جاری خشک سالی کا خاتمہ ہو گا، بچے اور بڑوں میں گلے، سانس، بخار سمیت دیگر بیماریوں کا بھی خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔ گلیات میں برف باری سے نظام زندگی شدید متاثر ہو گیا ہے، لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں، ایندھن کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ سڑکوں کی بندش کی بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ