ساہیوال : سردی لہر مزید اضافے سے خاتون بچے سمیت جاں بحق ہو گئی

جمعہ 6 جنوری 2017 17:00

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جنوری2017ء) ساہیوال میں سردی کی شددت میں اضافہ سے ماں 12سالہ بچے سمیت جاں بحق ہوگئی ، ساہیوال میں گزشتہ چند روز سے سردی کی لہر میں شددت کے سبب جوگی چوک کے بلال کی 32سالہ بیوی سمعیہ بیہوش ہو گئی جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لا یا گیا مگر وہ ایمر جنسی میں ہی دم توڑ گئی ۔

(جاری ہے)

چک 9-141ایل کے محمد جاویدکا 12سالہ بیٹا سردی کے سبب بیہوش ہوگیا جسے سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر وہ بھی دم توڑ گیا۔ ساہیوال میں سردی کے اضافہ کے ساتھ ہی درجنوں افراد سردی میں ٹھٹھرنے کے سبب سول ہسپتال لائے گئے ہیں سردی سے ٹھٹھر کر مرنے والے افراد کی تعداد 5ہو گئی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..