بارش اور برفباری کا سلسلہ پرسوں تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعہ 6 جنوری 2017 17:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جنوری2017ء) ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات علام رول نے کہا ہے کہ رواں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ ہفتہ ، اتوار کی شب تک جاری رہے گا جبکہ جنوری کے مہینے میں بارشوں کے مزید دو سلسلے متوقع ہیں ۔ رواں ماہ گزشتہ سالوں کی نسبت گرم رہا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی محکمہ موسمیات غلام رسول ننے کہا ہے کہ ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے ہفتہ کی شام تک جاری رہے گاجنوری کے مہینے میں بارشوں کے مزید دو سلسلے اور بھی متوقع ہیں مری گلیات سمیت پہاڑوں میں ویک اینڈ کے دوران وقفے وقفے سے برفباری ہو گی ۔

رواں سال موسم سرما نسبتاً گرم ہے اسلام آباد میں اب تک درجہ حرارت صفر ڈگری تک نہیں گرا ۔ گزشتہ سالوں میں اسلام آباد میں ان دنوں درجہ حرارت صفر پر ہوتا تھا انہوں نے کہا کہ بارشوں کا رواں سلسلہ فصلوں کے لئے اچھا رہا ۔ طویل خشک سالی کے باعث فصلوں کو شدید خطرات لاحق ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان