پنجاب کے بیشتر شہر شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے ، فلائٹ آپریشن متاثر

دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ، یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، شدید سردی کی لہر سے سکول جانے والے بچے بری طرح متاثر ہونے لگے

منگل 10 جنوری 2017 11:49

پنجاب کے بیشتر شہر شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے ، فلائٹ آپریشن متاثر
ملتان /لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جنوری2017ء) پنجاب کے بیشتر شہر شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے ۔ دھند کے باعث نیشنل ہائی وے اور جی ٹی روڈ پر اکثر مقامات پر حد نگاہ صفر ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر رہیجبکہ ملتان اور اس کے گردونواح میں اندرون اور بیرون ملک جانے والی مختلف پروازیں تاخیر شکاررہیں۔ لاہور، ساہیوال، میاں چنوں، ملتان، خانیوال اور بہاولپور میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی ۔

(جاری ہے)

لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہروں میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ شدید سردی کی لہر سے اسکول جانے والے بچے بری طرح متاثر ہونے لگے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا درجہ حرارت چودہ ڈگری سینٹی گریڈ ہو گیا جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں ۔ پنجاب میں دھند کے باعث ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا۔ ترجمان موٹر وے کا کہنا ہے کہ شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں اور دوران ڈرائیونگ فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ہیلپ لائن 130پر کال کریں۔ دوسری جانب ملتان میں حد نگاہ میں کمی کی کے باعث ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا جس میں قومی ایئر لائن کی صبح 5بجے مدینہ سے ملتان آنے والی پرواز پی کے 716تاخیر کا شکار رہی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان