کراچی میں کوئٹہ کی یخ بستہ ہواؤں نے ڈیرے ڈال دیئے ،ْ درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے آگیا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا ،ْسرد ہواؤوں کا سلسلہ بھی آئندہ 2،3 روز تک جاری رہے گا ،ْ محکمہ موسمیات

منگل 10 جنوری 2017 13:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2017ء) صوبائی دارالحکومت کراچی میں کوئٹہ کی یخ بستہ ہواؤں نے ڈیرے ڈال دیئے ،ْ درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے آگیا جو کہ رواں موسم سرما کی سرد ترین رات تھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں شدید سردی کی لہر منگل کو بھی جاری رہی اور کوئٹہ سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری اور بارشوں کے باعث کراچی میں بھی ٹھنڈ کا راج رہا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ،ْ محکمہ موسمیات کیمطابق کراچی میں منگل رواں موسم سرما کا اب تک کا سرد ترین دن رہا ،ْ شہر میں درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا ،ْ شہر میں سرد ہواؤوں کا سلسلہ بھی آئندہ 2،3 روز تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات نے پنجاب ،ْسندھ اور خیبر پختون خوا کے میدانی علاقوں میں دھند کی پیشگوئی کی ،ْملک میں سب سے کم درجہ حرارتکالام میںرہا جہاں منفی 14، اسکردو میں منفی11 رکارڈ کیا گیا ،ْ کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری رہا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..