استورکے لوگ سردی کے موسم میں گرم ملبوسات کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں،ڈاکٹر بشیر احمد

بدھ 11 جنوری 2017 15:07

استور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) ڈاکٹر بشیر احمد نے کہا ہے کہ استور کے عوام کو شدید سردی کی وجہ سے بہت مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے لوگوں کو سردی کے موسم میں اپنی صحت کا خیال رکھنے اورگرم ملبوسات کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم روزانہ کی بنیاد پر 200 سے زائد مریضوں کا چیک اپ کر کے انہیں ادویات دے رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس زیادہ ترایسے لوگ آتے ہیں جو برف سے پھسل کر شدید زخمی ہوئے ہوتے ہیں اس لئے ہم لوگوں کو برف پر چلتے وقت احتیاط کا مشورہ دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شدید سردی میں کچھ لوگوں کے جسم کے حصے منجمد ہو جاتے ہیں جو کہ صحت کے لئے بہت خطرناک ہے۔انہوں نے کہا کہ ہسپتال کا عملہ اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دے رہا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..