شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا

سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے درجنوں موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی ہوگئے ،مختلف علاقوں میں بجلی غائب

جمعہ 13 جنوری 2017 16:44

شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2017ء) شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم مزید سرد اور خوشگوار بنادیا ہے۔

(جاری ہے)

جن علاقوں میں بارش ہوئی ان میں آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ، اولڈ سٹی ایریا، گارڈن، سولجر بازار، کلفٹن، ڈیفنس ، محمود آباد، منظور کالونی، شیر شاہ ، بلدیہ ٹاؤن اور شارع فیصل سے ملحقہ علاقے شامل ہیں۔

دوسری جانب سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے درجنوں موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کشمیر روڈ پر موٹر سائیکل پھسلنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔دوسری جانب بارش کی چند بوندوں کے ساتھ ہی 220 فیڈرز ٹرپ کرگئے جس کی وجہ سے شہر کا بیشتر علاقہ بجلی سے محروم ہوگیا۔ کے الیکٹرک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ادارے کا عملہ بجلی کی بلا تعطل فراہمی میں مصروف عمل ہے تاہم فنی خرابیوں کو جلد ہی دور کرلیا جائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر