آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا میں بارش ، پہاڑوں پر برفباری کا امکان،محکمہ موسمیات

ہفتہ 14 جنوری 2017 22:53

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2017ء) آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اسی طرح بلوچستان میں اکثر مقامات اورسندھ میں چند مقامات پر بارش جبکہ اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق بلوچستان میںہفتہ سے اتوار کے دوران اکثر مقامات پر، سندھ میں آج ہفتہ کے روز چند مقامات پر، اسلام آباد، بالائی پنجاب میں اتوار سے بدھ کے دوران کہیں کہیں، جنوبی پنجاب میں بھی ہفتہ اور اتوار کے روز چند مقامات پر، جبکہ خیبر پختونخوا، فاٹا اور گلگت بلتستان میں ہفتہ سے بدھ کے دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

آج ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت: سکردو منفی14،کالام منفی10، گوپس منفی09، گلگت، بگروٹ، استور منفی07، قلات، پاراچنار، مالم جبہ منفی06، دیر، راولاکوٹ منفی05، ہنزہ منفی4، کوئٹہ، دروش ، چترال، مری منفی3، کاکول، چلاس منفی02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ، بلوچستان میں کہیں کہیں جبکہ پنجاب، ڈی آئی خان ڈویڑن اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش: سندھ: کراچی ( پی اے ایف مسرور ، پی اے ایف فیصل 53، نارتھ ناظم آباد 46، ماڈل ابزرویٹری 43، ائرپورٹ 35، نارتھ کراچی 34، لانڈھی 17، گلشن حدید 07)، دادو 15 ، لاڑکانہ 08، جیکب آباد 07، ، ٹھٹھہ 03، موہنجودڑو 02، شہید بینظیرا?باد، روہڑی 01 بلوچستان: سبی 24، کوئٹہ (سمنگلی23، شیخ ماندہ 21، میٹروجیکل سنٹر 16)، دالبندین 22، بارکھان 13، اورماڑہ 09، لسبیلہ 05، ڑوب 04، قلات 01، پنجاب: لیہ 04 ،جھنگ 03، ملتان، بھکر 02، سرگودھا، نورپورتھل، ڈی جی خان، خانپور، رحیم یار خان 01، خیبر پختونخوا: پارہ چنار 11، ڈی ا?ئی خان 03 ملی میٹر بارش جبکہ کوئٹہ (میٹروجیکل سنٹر 06، شیخ ماندہ 01)، ڑوب 03 اور قلات میں 01 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں اکثر مقامات پر، سندھ میں چند مقامات پر جبکہ اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں اکثر مقامات پر جبکہ اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..