زمین کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے اگر زمین کا درجہ حرارت چار ڈگری سینٹی گریڈ اور بڑھ گیا تو دنیا کے بڑے شہروں کا بیشتر حصہ زیرآب آجائے گا، ماہرین

سڈنی، نیویارک، شنگھائی اور ممبئی سمیت درجہ حرارت میں اضافہ جہاں دنیا کے دیگر بڑے شہروں کو متاثر کرے گا وہیں سمندر کنارے آباد کراچی بھی اس سے بچ نہیں پائے گا، ڈاکٹرمعظم

بدھ 18 جنوری 2017 16:09

زمین کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے اگر زمین کا درجہ حرارت چار ڈگری سینٹی گریڈ اور بڑھ گیا تو دنیا کے بڑے شہروں کا بیشتر حصہ زیرآب آجائے گا، ماہرین

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) ماہرین ماحولیات نے خبردار کیا ہے کہ زمین کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے اگر زمین کا درجہ حرارت چار ڈگری سینٹی گریڈ اور بڑھ گیا تو دنیا کے بڑے شہروں کا بیشتر حصہ زیرآب آجائے گاجبکہ کراچی کا اولڈ سٹی ایریا بھی ڈوب جائے گا۔ماہرین ماحولیات کی جانب سے کی تحقیق میں کہاگیاہے کہ جس طرح پانی ابل کر منہ کو آتا ہے، ویسے ہی زمین کا درجہ حرارت بڑھے تو سمندر پھیلتا ہے۔

ماہرین ماحولیات بتاتے ہیں کہ پانی کا پارہ چڑھ جائے تو بہت سوں کے روزگار کا ذریعہ پیر وں تلے زمین بھی چھین لیتا ہے۔تحقیق کے مطابق کرہ ارض، چار ڈگری سینٹی گریڈ مزید گرم ہوجائے تو سرپھراسمندر ساٹھ کروڑ آبادی کے زیراستعمال رقبے کو متاثر کرے گا۔

(جاری ہے)

سائنسدان اس تبدیلی کی توقع آئندہ سو سال تک کررہے ہیں۔ماہرماحولیات ڈاکٹر معظم کے مطابق سڈنی، نیویارک، شنگھائی اور ممبئی سمیت درجہ حرارت میں اضافہ جہاں دنیا کے دیگر بڑے شہروں کو متاثر کرے گا وہیں سمندر کنارے آباد کراچی بھی اس سے بچ نہیں پائے گا۔

ماہرین کا اندازہ ہے کہ کراچی کے قدموں کو چھوتا سمندر بپھرا تو پرانا شہر بہالے جائے گا۔تحقیق نے مستقبل میں خطرے کی گھنٹی بجادی، اب حال میں کیے گئے اقدامات ہی تبدیلیوں کا رخ بدل سکتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..