استور اورا سکے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

منگل 24 جنوری 2017 13:39

استور اورا سکے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
استور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء)استور اورا سکے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سے شروع ہونے والی برف باری کا یہ سلسلہ اگراسی طرح جاری رہا تو شاہراہ استور کے علاوہ ضلع استور کی تمام رابطہ سڑکیں بند ہو نے کا خدشہ ہے اس وقت استور کے بالائی علاقے قمری ،منی مرگ،چہلم، میر ملک ،درلے بالا ،رٹو اور دوپل میں 7 سے 8انچ تک برف پڑ چکی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت استور میں درجہ حرارت منفی10،سکردومنفی12، غذر منفی10،ہنزہ ننگر منفی10،گانچھے منفی13جبکہ گلگت میں منفی6ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے