ساہیوال میںنشئی سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق

منگل 24 جنوری 2017 14:46

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2017ء) نہر 9ایل منٹگمری بسکٹ فیکٹری پل کے قریب درخت کے نیچے سردی سے ٹھٹھر کر ایک 32سالہ نشئی جاں بحق ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ غلہ منڈی نے لاش سول ہسپتال ساہیوال پہنچا دی لاش پوسٹمارٹم کے بعد لاوارث قرار دیکر دفن کرا دی گئی ۔سوموار کو پولیس غلہ منڈی نے نامعلوم نوجوان کی لاش درخت کے نیچے پڑی ہوئی قبضہ میں لی تھی تو پوسٹمارٹم رپورٹ میں متوفی کی موت سردی سے ٹھٹھر نے کے نتیجہ میں ہوئی ہے اور متوفی نشہ کی حالت میں تھا۔ تاہم متوفی کے ورثاء کا کوئی سراغ نہیں چل سکا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..