برف باری اور بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت معطل

لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف ایک سو سے زائد مال بردار ٹرک پھنس گئے، تاجروں کو لاکھوں روپے مالیت کا نقصان

بدھ 25 جنوری 2017 16:16

چکوٹھی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جنوری2017ء) مقبوضہ کشمیر میں برف باری اور بارش کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر انتظامیہ نے سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت معطل کر دی لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف ایک سو سے زائد مال بردار ٹرک پھنس گئے تاجروں کو لاکھوں روپے مالیت کا نقصان۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز مقبوضہ کشمیر کے سرحدی علاقہ اوڑی کے مختلف مقامات پر ہو نے والی لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ سرینگر بند ہو نے کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ نے سرینگر مظفرآباد تجارت معطل کر دی جس وجہ سے لائن آف کنٹرول کراس کر نے والے درجنوں مال بردار ٹرک لائن آف کنٹرول کے آر پار روک دیے گئے ٹی ایف او چکوٹھی کراسنگ پوائنٹ میجر(ر) طاہر کاظمی نے صحافیوں کو مزید تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ جمعرات کے روز بھارتی یوم جمہوریہ کے باعث بھی مقبوضہ کشمیر انتظامیہ نے دو طرفہ تجارت نہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے اب اگر جمعہ کے روز دونوں اطراف میں بارش اور برف باری نہ ہوئی روڈ کھلی رہی تو تجارت کو بحال کیا جائے بصورت دیگر دو طرفہ تجارت آئندہ ہفتے منگل کے روز ہی بحال ہو گی پھر ہی لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف پھنسے ہوئے مال بردار ٹرک لائن آف کنٹرول کراس کریں گے یاد رہے کہ تجارت کے معطل ہو نے سے دونوں اطراف ٹرکوں کے پھنس جانے کے باعث ان میں لوڈ مال کے خراب ہو نے اور تاجروں کو کرڑوروں روپے نقصان کا خطرہ ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات