اگلے تین روز کے دوران بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا اور دھوپ نکلے گی ،ْ محکمہ موسمیات

کشمیر، گلگت بلتستان، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

جمعہ 27 جنوری 2017 12:15

اگلے تین روز کے دوران بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا اور دھوپ نکلے گی ،ْ محکمہ موسمیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2017ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے تین روز کے دوران بلوچستان ،ْسندھ ،ْ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا اور دھوپ نکلے گی۔فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، پنجاب اورکشمیر میں اکثر مقامات ،ْ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔

(جاری ہے)

کشمیر کے علاقوں کوٹلی 81، راولاکوٹ71، مظفرآباد53، گڑھی دوپٹہ34، پنجاب کے شہروں گوجرانوالہ53، سیالکوٹ(ائیرپورٹ50، کینٹ39 )، جہلم 49، منگلہ46، راولپنڈی (چکلالہ 34، شمس آباد31)، اسلام آباد (زیروپوائنٹ36، بوکرہ30، سید پور30، گولڑہ23)، لاہور (سٹی33، ائیرپورٹ30)، گجرات، منڈی بہائوالدین32، مری15، بہاولنگر10، قصور09، ملتان، بہاولپور08، فیصل آباد07، شورکوٹ، اوکاڑہ، چکوال06، ٹوبہ ٹیک سنگھ04، خانپور، سرگودھا03، ساہیوال02، رحیم یار خان، نورپورتھل، جوہرآباد01، خیبرپختونخواہ: کاکول38، بالاکوٹ35، پٹن05، رسالپور04، پشاور، چراٹ، دیر01، گلگت بلتستان کے اضلاع چلاس16، بگروٹ10، گلگت، بونجی میں 06ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے