پشاوراورمضافات میں شدید دھند کا راج رہا،دھند سے ٹریفک کی روانی میں بھی مشکلات کا سامنا

جمعہ 27 جنوری 2017 16:23

پشاوراورمضافات میں شدید دھند کا راج رہا،دھند سے ٹریفک کی روانی میں بھی مشکلات کا سامنا
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2017ء) پشاوراوراس کے مضافات میں شدید دھند کا راج رہا،،دھند سے ٹریفک کی روانی میں بھی مشکلات کا سامنا رہا،ٹریفک پولیس کی جانب سے فوگ لائٹ استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ۔

(جاری ہے)

پشاوراورگرد ونواح میں بارش کا سلسلہ رکنے کے بعد شدید دھند نے مختلف علاقوں کو اپنی پلیٹ میں لے لیا ،پشاورکے مصافاتی علاقوں میں شدید دھند کا راج رہا،جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،دھند کے باعث ٹریفک کی روانی میں بھی مشکلات کا سامنا رہا،ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیوروں کو فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی،پشاورعلاوہ چارسدہ،مردان،نوشہرہ،بنوں،کرک،کوہاٹ میں بھی شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ،چترال میں شدید برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے لواری ٹنل کا ہفتہ وار شیڈول متاثر ہوا ،انتظامیہ کے مطابق لواری ٹنل آج بند رہے گا ٹنل کو کل ٹریفک کے لیے کھولا جائے گا،مسافروں کو آج لواری ٹنل نہ آنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری  نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات