آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 28 جنوری 2017 17:08

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا، محکمہ موسمیات
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔گلگت بلتستان، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بعض مقامات پرہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں رات اورصبح کے اوقات میں شدید دھند پڑنے کا بھی امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مالم جبہ04، کلام اور سیدو شریف 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ مالم جبہ02 اور استور میں 0.2 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

جبکہ استور15، سکردو04 اور مالم جبہ میں 02 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے سرد مقامات کے درجہ حرارت میں سکردو منفی12، پاراچنار منفی08، مالم جبہ منفی06، استور، قلات منفی04، ، چترال، دیراور کالام میں منفی02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔جبکہ مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی