ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ، متعدد مقامات پر حد نگاہ صفر رہی

نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پر ٹریفک کی روانی متاثر ، ایئرپورٹ پر بھی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا

منگل 31 جنوری 2017 11:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جنوری2017ء) پشاور ، لاہور ، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند نے سب کچھ دھندلا دیا ، نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پر اکثر مقامات پر حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ، لاہور میں بعض مقامات پر دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

(جاری ہے)

نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پر شیخوپورہ ، پنڈی بھٹیاں ، فیصل آباد ، پتوکی ، ساہیوال ، خانیوال ، ملتان اور بہاولپور کے علاقوں میں حد نگاہ صفر رہی۔ موٹر وے پولیس کی جانب سے ڈرائیورز کو خصوصی ہدایات جاری کی گئیں۔ دوسری طرف پشاور شہر اور گرد و نواح میں بھی دھند کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئے۔ چارسدہ ، کوہاٹ روڈ اور جی ٹی روڈ پر ٹریفک کو مشکلات کا سامنا رہا۔ پشاور سے رشکی انٹر چینج تک موٹر وے بند رہی۔ ائر پورٹ پر بھی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..