برف باری سے معطل ہونیوالی سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت بحال ہوگئی

منگل 31 جنوری 2017 15:35

چکوٹھی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جنوری2017ء) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھاری برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث معطل ہو نے والی سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت چھ روز بعد بحال لائن آف کنٹرول کے آر پار پھنسے ہوئے ایک سو زائد مال بردار ٹرکوں میں سے ستر مال بردار ٹرکوں نے لائن آف کنٹرول کو کراس کر لیاباقی چھ روز سے رکے ہوئے ٹرک آج بدھ کے روز آر پار پہنچے گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرینگر مظفرآباد تجارت کے چھ روز بعد بحال ہوتے ہی آزاد کشمیر سی35مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمیر گئے اور مقبوضہ وادی سے بھی 35مال بردار ٹرک آزاد کشمیر آئے دو طرفہ تجارت آج بدھ ،کل جمعرات اور پرسوں جمعہ کے روز بھی جاری رہے گی

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی