ملتان اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث حادث، 2 افراد جاں بحق، 21 زخمی

بدھ 1 فروری 2017 14:17

ملتان اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث حادث، 2 افراد جاں بحق، 21 زخمی
اسلام آباد ۔ یکم فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2017ء) ملتان اورگردونواح میں شدید دھند کے باعث حادثات کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے ۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق بدھ کی صبح ملتان، خانیوال اور بہاولپور کے علاقے شید دھند کی لپیٹ میں رہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سامنا رہا ۔

(جاری ہے)

لودھراں میں مسافر وین اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجہ میں 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے جبکہ مختلف علاقوں میں دھند کے بعد حد نگاہ صفر ہونے پر کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میںمزید17 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے حکام نے شہریوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دھند کے اوقات میں بلا ضرورت سفر سے گریز کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..