اسلام آباد، بالائی پنجاب سمیت کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

جمعہ 17 فروری 2017 14:55

اسلام آباد، بالائی پنجاب سمیت کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل ہفتہ اور اتوار کے روز سے اسلام آباد، بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیر ، کوئٹہ، ژوب اور قلات ڈویژن میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ،ْمحکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔

کالام میں 6 ملی میٹر، پاراچنار5، میرکھانی4، چترال2، بگروٹ6، ہنزہ5، گوپس2 اور گلگت میں ایک ملی میٹر بارش جبکہ استور میں ایک انچ برف باری ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..