اگلے 2روز کے دوران ملک میں بارش کا امکان نہیں ،ْمحکمہ موسمیات

ہفتہ 25 فروری 2017 12:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2017ء) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلا ل کے مطابق اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہاتاہم کوئٹہ ڈویڑن میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

کوئٹہ (شیخ ماندہ 02، سمنگلی 01) ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت: گوپس ، استورمنفی05، کالام، دیر، پارہ چنار منفی04، مالم جبہ، بگروٹ منفی 03، راولاکوٹ منفی 02 ، سکردو ، قلات میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ لاہور میں کم سے کم 09، کراچی 18، پشاور ، کوئٹہ اور اسلام آباد میں 07،گلگت 05،چترال 03اور ہنزہ میں 01تک رہنے کا امکان ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..