آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ کوئٹہ ، ژوب ، قلات ڈویژن سمیت مالاکنڈ، بنوں، فاٹا کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں مین کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پیر 27 فروری 2017 14:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2017ء) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ کوئٹہ ، ژوب ، قلات ڈویژن سمیت مالاکنڈ، بنوں، فاٹا کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں مین کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم کوئٹہ ڈویژن میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش نوکنڈی میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 06 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جوں کا تون رہنے جبکہ کوئٹہ، ژوب، قلات ڈویژن میں کہیں کہیں ، مالاکنڈ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر