شمالی بلوچستان،بالائی سندھ، پنجاب،خیبر پختو نخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم جزوی ابرآلود اور خشک رہے گا

جمعہ 3 مارچ 2017 14:37

شمالی بلوچستان،بالائی سندھ، پنجاب،خیبر پختو نخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم جزوی ابرآلود اور خشک رہے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان،بالائی سندھ، پنجاب،خیبر پختو نخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم جزوی ابرآلود اور خشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہاتاہم مالاکنڈ، ہزارہ اور ڈی جی خان ڈویڑن میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی ،ْسب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا کے علاقوں لوئر دیر ،ْدیر ،ْ کالام ،ْکاکول ،ْبالاکوٹ01 ،ْپنجاب کے علاقوں کوٹ ادو میں01 ملی میٹر بارش ،ْ کالام میں 01انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں ..

چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے